تم نے بھی ان سے ہی ملنا ہوتا ہےجن لوگوں سے میرا جھگڑا ہوتا ہےاس کے گاؤں کی ایک نشانی یہ بھی ہےہر نلکے کا پانی میٹھا ہوتا ہےضیاء مذکور
کوئی تبصرے نہیں: