جھوٹ اور حرص کی دنیا سے پرے رہتے ہیںچل مِرے گاؤں، جہاں لوگ کھرے رہتے ہیںیار! ہم لوگ ہیں ہاری ہوئی منّت کے چراغجو کہ محراب میں کونے پہ دھرے رہتے ہیں
کوئی تبصرے نہیں: