میں سوچتا ہوں نجانے کہاں سے آگئے ہیںہمارے بیچ زمانے کہاں سے آگئے ہیںمیں شہروالا سہی ، تو تو گاؤں زادی ہےتجھے بہانے بنانے کہاں سے آگئے ہیں علی زریون
کوئی تبصرے نہیں: