Seo Services

طویل قد سے نہیں آتا بڑا پن کبھی بھی عاطف انسان کو اوصاف میں کردار میں بڑا ھونا چاہئیے


پیمانہ جو بھی ھو بس بھرا ھونا چاہئیے
اور اھل ظرف کے سامنے پڑا ھونا چاہئیے
وہ ڈالیں نہ ڈالیں نگاہ الفت انکی مرضی ھے
دیوانہ ان کی راہ میں کھڑا ھونا چاہئیے
کون کہتا ھے کہ میں سلامت پار چڑھوں
دریا میں جوش اور کچا گھڑا ھونا چاہئیے
وہی چاہئیے کی گردان ھونی چاہئیے لب پر
عاشق کو اپنی ضد پہ اڑا ھونا چاہئیے
تعلق خراب کرتے ہیں سب پرانے قصے
جو مردہ جہاں گڑا ھے وھاں گڑا ھونا چاہئیے
طویل قد سے نہیں آتا بڑا پن کبھی بھی عاطف
انسان کو اوصاف میں کردار میں بڑا ھونا چاہئیے

طویل قد سے نہیں آتا بڑا پن کبھی بھی عاطف انسان کو اوصاف میں کردار میں بڑا ھونا چاہئیے طویل قد سے نہیں آتا بڑا پن کبھی بھی عاطف انسان کو اوصاف میں کردار میں بڑا ھونا چاہئیے Reviewed by Aamir Rana on جولائی 13, 2019 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

ads 728x90 B
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.