Seo Services

میرے ارمان سے واقف نہیں ،شرمائیں گے آپ آپ کیوں کھاتے ہیں ناحق مرے ارماں کی قسم


آؤ بے پردہ! تمہیں جلوۂ پنہاں کی قسم
ہم نہ چھیڑیں گے ،ہمیں زلف پریشاں کی قسم
چاک داماں کی قسم ،چاک گریباں کی قسم
ہنسنے والے تجھے اس حال پریشاں کی قسم
میرے ارمان سے واقف نہیں ،شرمائیں گے آپ
آپ کیوں کھاتے ہیں ناحق مرے ارماں کی قسم
نیند آئے نہ کبھی تجھ سے بچھڑ کر ظالم
اپنی آنکھوں کی قسم، تیرے شبستاں کی قسم
لب جاناں پہ فدا ،عارض جاناں کے نثار
شام رنگیں کی قسم، صبح درخشاں کی قسم

میرے ارمان سے واقف نہیں ،شرمائیں گے آپ آپ کیوں کھاتے ہیں ناحق مرے ارماں کی قسم میرے ارمان سے واقف نہیں ،شرمائیں گے آپ  آپ کیوں کھاتے ہیں ناحق مرے ارماں کی قسم Reviewed by Aamir Rana on مئی 15, 2018 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

ads 728x90 B
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.