Seo Services

Featured Posts

[Blogger][feat1]
Seo Services

وہ میرے عشق سے ہے سرخ و سفید

مئی 01, 2023

 وہ میرے عشق سے ہے سرخ و سفید 

ابھی بچھڑوں تو ۔۔۔۔۔ سانولا ہوجائے 

وہ میرے عشق سے ہے سرخ و سفید  وہ میرے عشق سے ہے سرخ و سفید Reviewed by Aamir Rana on مئی 01, 2023 Rating: 5

‏یار پیڑوں کی اداسی نہیں دیکھی جاتی

مئی 01, 2023

 ‏یار پیڑوں کی اداسی نہیں دیکھی جاتی

‏مجھ سے مت ملنا، مگر گاؤں تو آنا جانا

‏یار پیڑوں کی اداسی نہیں دیکھی جاتی  ‏یار پیڑوں کی اداسی نہیں دیکھی جاتی Reviewed by Aamir Rana on مئی 01, 2023 Rating: 5

میں سوچتا ہوں نجانے کہاں سے آگئے ہیں

مئی 01, 2023

 میں سوچتا ہوں نجانے کہاں سے آگئے ہیں

ہمارے بیچ زمانے کہاں سے آگئے ہیں

میں شہروالا سہی ، تو تو گاؤں زادی ہے

تجھے بہانے بنانے کہاں سے آگئے ہیں 

علی زریون

میں سوچتا ہوں نجانے کہاں سے آگئے ہیں  میں سوچتا ہوں نجانے کہاں سے آگئے ہیں Reviewed by Aamir Rana on مئی 01, 2023 Rating: 5

تم نے بھی ان سے ہی ملنا ہوتا ہے

مئی 01, 2023

 تم  نے  بھی  ان  سے  ہی  ملنا  ہوتا  ہے

جن  لوگوں  سے  میرا  جھگڑا  ہوتا  ہے

اس کے گاؤں کی ایک نشانی یہ بھی ہے

ہر   نلکے  کا    پانی   میٹھا    ہوتا    ہے

ضیاء مذکور

تم نے بھی ان سے ہی ملنا ہوتا ہے  تم  نے  بھی  ان  سے  ہی  ملنا  ہوتا  ہے Reviewed by Aamir Rana on مئی 01, 2023 Rating: 5

‏جھوٹ اور حرص کی دنیا سے پرے رہتے ہیں

مئی 01, 2023

 ‏جھوٹ اور حرص کی دنیا سے پرے رہتے ہیں

‏چل مِرے گاؤں، جہاں لوگ کھرے رہتے ہیں

‏یار! ہم لوگ ہیں ہاری ہوئی منّت کے چراغ

‏جو کہ محراب میں کونے پہ دھرے رہتے ہیں

‏جھوٹ اور حرص کی دنیا سے پرے رہتے ہیں  ‏جھوٹ اور حرص کی دنیا سے پرے رہتے ہیں Reviewed by Aamir Rana on مئی 01, 2023 Rating: 5

‏تیرے جیسا کوئی ہوتا تو یقیناً ملتا

مئی 01, 2023

 ‏تیرے جیسا کوئی ہوتا تو یقیناً ملتا

‏گاؤں تو گاؤں ہیں شہروں کو کھنگالا میں  نے

‏تیز چاقو سے ترا نام لکھا بیس جگہ

‏تیرا غصہ بھی درختوں پہ نکالا میں  نے

‏تیرے جیسا کوئی ہوتا تو یقیناً ملتا  ‏تیرے جیسا کوئی ہوتا تو یقیناً ملتا Reviewed by Aamir Rana on مئی 01, 2023 Rating: 5

تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہونگے

مئی 01, 2023

 تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہونگے

ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہونگی

یہ جس کی بیٹی کے سر کی چادر کئی جگہ سے پھٹی ہوئی ہے

تم اس کے گاؤں میں جا کے دیکھو  تو آدھی فصلیں کپاس ہونگی


دانش نقوی

تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہونگے  تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہونگے Reviewed by Aamir Rana on مئی 01, 2023 Rating: 5
ads 728x90 B
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.