Seo Services

اس سے آگے ہے گھٹن وحشت ہے کافی دوستا اس سے آگے دوستا اب ساتھ میرے تو نا آ


اس سے آگے ہے گھٹن وحشت ہے کافی دوستا
اس سے آگے دوستا اب ساتھ میرے تو نا آ
میں سراسر عشق ہوں ہارنے والا نہیں
انجام سب ہوں جانتا مجھ کو قِصے نا سنا
تم بہت مجبور تھے حالات نا تھے سازگار
یہ کہانی میرے پیارے مجھ کو پھر سے نا سنا
اس پہ دھر تہمت کوئی اور اپنے دامن کو بچا
یہ سبق ہے بزدلی کا مجھ کو ایسا نا پڑھا
داستانِ غم کو سن ہمدردیاں پر پاس رکھ
آنسووں کو لگام دے ان کی قیمت نا گھٹا
محمد واصف اسلم

اس سے آگے ہے گھٹن وحشت ہے کافی دوستا اس سے آگے دوستا اب ساتھ میرے تو نا آ اس سے آگے ہے گھٹن وحشت ہے کافی دوستا اس سے آگے دوستا اب ساتھ میرے تو نا آ Reviewed by Aamir Rana on فروری 26, 2020 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

ads 728x90 B
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.