Seo Services

دستار نوچ ناچ کے احباب لے اڑے سر بچ گیا ہے یہ بھی شرافت میں جائےگا


انصاف ظالموں کی حمایت میں جائےگا
یہ حال ہے تو کون عدالت میں جائےگا

دستار نوچ  ناچ کے احباب لے اڑے
سر بچ گیا ہے یہ بھی شرافت میں جائےگا

دوزخ کے انتظام میں الجھا ہے رات دن
دعوی یہ کر رہاہے کہ جنت میں جائےگا

خوش فہمیوں کی بھیڑ میں تو بھول کیوں گیا
پہلے مریے گا بعد میں جنت میں جائے گا
دستار نوچ ناچ کے احباب لے اڑے سر بچ گیا ہے یہ بھی شرافت میں جائےگا    دستار نوچ  ناچ کے احباب لے اڑے   سر بچ گیا ہے یہ بھی شرافت میں جائےگا Reviewed by Aamir Rana on جون 26, 2018 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

ads 728x90 B
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.