Seo Services

میں سوچ ہی رہا تھا پری ایسی ہوتی ہے پھر اک حسین لڑکی میرے پاس آ گئی

جب سے مرے قریب سے وہ ذات کیا گئی
مجھ کو اکیلا پن یہ اداسی بھی کھا گئی

میں سوچ ہی رہا تھا پری ایسی ہوتی ہے
پھر اک حسین لڑکی میرے پاس آ گئی

سب کھیل جانتا ہوں میں اندھا نہیں حضور
یہ زندگی بھی مجھ کو بہت کچھ دکھا گئی

منظر بہت عجیب تھا دلچسپ تھا مگر
اک چڑیا ایک پیڑ کو باتیں سنا گئی

مجھ کو کوئی بیماری نہیں ہے مرے عزیز
شاید  کسی کی بات سرہانے  لگا گئی
میں سوچ ہی رہا تھا پری ایسی ہوتی ہے پھر اک حسین لڑکی میرے پاس آ گئی  میں سوچ ہی رہا تھا پری ایسی ہوتی ہے   پھر اک حسین لڑکی میرے پاس آ گئی Reviewed by Aamir Rana on فروری 24, 2020 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

ads 728x90 B
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.